Bayaan, Sanah Moidutty, Vaibhav Pani, Asfar Hussain y Suhail Koya
Tere Naal Letra - Bayaan ft. Sanah Moidutty, Vaibhav Pani
Letra oficial
Tere Naal Lyrics
قصوں میں سُونا ہے جہان میں رنگین
بستے ہیں چاند کے پار کہیں
ہے ساتھ تُو تو تمام ملے
ہم پہ کہانیوں کے رنگ چڑھے
کُھلی ظُلفے بکھیریں
خمار ہوا سے کریں بطیاں
ہولے ہولے تُو چلے
دھیرے دھیرے سنگ میں رکھوں قدمہ
میں تاں چلا تیرے نال
اس دنیا تو پار سجنا، او ساجنا
دل اے کیندا مجبور میں
تو ہوئی نہ تو دور سجنا، او ساجنا
تاروں کے سائے میں ہم
چلتے چلتے یوں کھونے لگے
دل کی ساری باتیں
دھیرے دھیرے سمجھنے لگے
تم میرے ہو جاؤ گے
سوچا نہ تھا یہ کبھی
ایسے ہی ہمیشہ رہے
تو جہاں میں وہیں
میں تاں چلا تیرے نال
اس دنیا تو پار سجنا، او ساجنا
دل اے کیندا مجبور میں
تو ہوئی نہ تو دور سجنا، او ساجنا
Vaibhav Pani
12 de diciembre del año 2024
Safar
Comentarios (0)
Aún no hay comentarios. ¡Sé la primera persona en contar qué significa esta canción para ti!