Portada de Safar - Bayaan

Safar Letra - Bayaan ft. Sherazam

Favorito
Video oficial en YouTube Elige cómo verlo mientras lees la letra

¿Video equivocado o no es el oficial? Proponer otro video

Letra oficial

Safar Lyrics

او صنم، او جگر

تم کو ہو کیا ہی خبر؟

کیسے کٹی یہ راتیں ہیں


کہتے ہیں سب مگر

کوئی چلا نہ ان پر

راستے جو میں نے ناپے ہیں

کبھی ہے تاروں کی جھل مل

کبھی نہ دکھتی منزل

ایسا سفر میرا


میں بھاگا بھاگا

صدیوں سے جاگا

آیا ہوں میلوں گاؤں سے


نہ ہمسفر کوئی

نہ اپنا گھر یارا

رہتا ہوں بہتی ناؤ پہ


دکھتے ہیں خواب جو

جاگتی آنکھوں کو

سپنے نہیں، ارادے ہیں

پورے وہ کرنے کو

چل پڑے ننگے پیروں

خود سے کیے جو وعدے ہیں

رکنا نہ کبھی بھی تھا حل

چلنا ہی تو ہے منزل

میں نہ کہیں ٹھہرا


میں بھاگا بھاگا

صدیوں سے جاگا

آیا ہوں میلوں گاؤں سے


نہ ہمسفر کوئی

نہ اپنا گھر یارا

رہتا ہوں بہتی ناؤ پہ


میں بھاگا بھاگا

صدیوں سے جاگا

آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ

میں بھاگا بھاگا

صدیوں سے جاگا

آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ


سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں

نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں

شہر کی ہوا نے مجھ میں رنگ بھرے

میں بھولا سا پرانی تصویروں میں

(میں بھاگا بھاگا)

سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں

نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں

(آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ)

دیکھ کہ رب نے عزم مجھے پر دیے

کہ اڑ سکوں بلند تقدیروں سے

(میں بھاگا بھاگا)

سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں

نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں

(آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ)

شہر کی ہوا نے مجھ میں رنگ بھرے

(میں بھاگا بھاگا)

میں بھولا سا پرانی تصویروں میں

(آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ)

سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں

نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں

(میں بھاگا بھاگا)

سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں

نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں

(آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ)

دیکھ کہ رب نے عزم مجھے پر دیے

کہ اڑ سکوں بلند تقدیروں سے


سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں

نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں

شہر کی ہوا نے مجھ میں رنگ بھرے

میں بھولا سا پرانی تصویروں میں

(میں بھاگا بھاگا)

سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں

نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں

(آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ)

دیکھ کہ رب نے عزم مجھے پر دیے

کہ اڑ سکوں بلند تقدیروں سے

(میں بھاگا بھاگا)

سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں

نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں

(آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ)

شہر کی ہوا نے مجھ میں رنگ بھرے

(میں بھاگا بھاگا)

میں بھولا سا پرانی تصویروں میں

(آیا ہوں میلوں کر کے ارادہ)

سفر لکھا ہاتھ کی لکیروں میں

نہ کھونے دیا خوابوں کو تعبیرں میں

دیکھ کہ رب نے عزم مجھے پر دیے

کہ اڑ سکوں بلند تقدیروں سے

Letra aportada por Nilmey
¿Viste un error en la letra? Corregir letra
Ayúdanos a mejorar esta letra y te damos el crédito

¿Qué te hace sentir "Safar"?

Sé el primero en reaccionar a esta canción

¿Te encanta la letra de Safar? ¡Compártela con tus amigos!

Comentarios (0)

Tu correo es privado, no se publica. Si lo pones, te avisamos cuando alguien te responda.
0/1000

Aún no hay comentarios. ¡Sé la primera persona en contar qué significa esta canción para ti!

Información del sencillo

"Safar" es una canción interpretada por Bayaan, publicada en el álbum Safar. 

Fecha de lanzamiento: 04 de octubre del año 2024. 

¿Puedes mejorar esta descripción?Cuéntanos más de la canción. Si la aprobamos, ganas puntos.
Mejorar descripción +20 pts
¿Quién escribió "Safar" de Bayaan?

Bayaan, Sherazam y Asfar Hussain

¿Quién produjo "Safar" de Bayaan?

Farhan Zameer

¿Cuándo salió "Safar" de Bayaan?

04 de octubre del año 2024

¿En qué álbum está "Safar" de Bayaan?

Safar

Créditos de producción

Artista principal
Bayaan
Colaboradores
Sherazam
Productores
Farhan Zameer
Escritores
Bayaan, Sherazam, Asfar Hussain
Distribuidora
Sony Music Middle East
Sello discográfico
Bayaan
¿Algún crédito está mal?Cada dato que aprobemos (productores, escritores, distribuidora o sello) te da puntos.
Corregir créditos +3 pts c/u

Top 5 canciones de Bayaan

Maand feat. Hasan Raheem, Rovalio ھمم، ھمم، ھمم, ملے تو تم کبھی نہیں, میری حسرت کیوں بھڑکائی بے وجہ؟, کہ تم بنا جیے اگر, ہوا کیسے نہ یہ جینا رائے گا, دریا میرے دل کا یہ بہتا نہ, دُکھی دل کی صدا کچھ یہ کہتا نہ, اس کی خاموشی کی تُو وجہ ہے نا, دل سے تنگ آ گیا یہی سزا ہے نا, الفتوں میں نہیں کوئی پیمانہ, میرے اپنوں کا مجھ سے یہ کہنا تھا,… Akheriwaar Safar feat. Sherazam او صنم، او جگر, تم کو ہو کیا ہی خبر؟, کیسے کٹی یہ راتیں ہیں, کہتے ہیں سب مگر, کوئی چلا نہ ان پر, راستے جو میں نے ناپے ہیں, کبھی ہے تاروں کی جھل مل, کبھی نہ دکھتی منزل, ایسا سفر میرا, میں بھاگا بھاگا, صدیوں سے جاگا, آیا ہوں میلوں گاؤں سے, نہ ہمسفر کوئی, نہ اپنا گھر یارا, رہتا ہوں بہتی ناؤ پہ, دکھتے ہ… Saahil بھاگو دور یہاں سے, جہاں اپنی آگ جلائے, یہ ملائے گی تمہیں تم سے, بھاگو دور یہاں سے, سمندروں کی صدا سے, ڈوبائیں گی تمہیں, آؤ ڈھونڈیں، دل سے چومے آسمان کو, تم اور میں ایک ہوں گے مان لو, آؤ ڈوبیں، ہنس کے کودیں پیار میں, تم اور میں ایک ہوں گے مان لو Tere Naal feat. Sanah Moidutty, Vaibhav Pani قصوں میں سُونا ہے جہان میں رنگین, بستے ہیں چاند کے پار کہیں, ہے ساتھ تُو تو تمام ملے, ہم پہ کہانیوں کے رنگ چڑھے, کُھلی ظُلفے بکھیریں, خمار ہوا سے کریں بطیاں, ہولے ہولے تُو چلے, دھیرے دھیرے سنگ میں رکھوں قدمہ, میں تاں چلا تیرے نال, اس دنیا تو پار سجنا، او ساجنا, دل اے کیندا مجبور میں, تو ہوئی نہ تو د…
Comunidad LETRASBOOM.COM

¡Únete! Es gratis y toma 10 segundos

  • Guarda tus canciones y artistas favoritos
  • Comenta, reacciona y que todos vean tu perfil
  • Envía letras y corrige errores para ayudar a todos
  • Gana puntos, sube de nivel y colecciona insignias

Lee la letra completa de Safar interpretada por Bayaan. Descubre el video musical, la información del sencillo y explora más letras, álbumes y colaboraciones del artista en LETRASBOOM.COM.