Letra de Milaap - Bayaan

INFORMACIÓN DEL SENCILLO:

"Milaap" es una canción interpretada por Bayaan, publicada en el álbum Safar

Fecha de lanzamiento: 12 de diciembre del año 2024. 

Milaap Lyrics


نہ ہی ہوش نہ فکر نے کچھ کہا

نہ کتابوں نے بتائی جو تھی بات

پھر فراق کی نظر ہوا وسل

پھر شراب میں اُتر گئی یہ رات، رات


غلطیوں میں پل کے بھی

خواہشوں کی بجھ سکے نا آر

تھک گیا ہوں جل کے بھی

روشنی میں ڈھل سکے نہ رات

گِر کے بھی، سنبھل کے بھی

خود سے کیوں نہ ہو سکے میلاپ


دیکھا دیکھا سا ہے عکس سامنے

شخص یہ میرے کبھی رہا تھا ساتھ

پھر گماں میرا ہے آئینہ شکن

پھر قرار بھی نہ تھا مے میرا ہاتھ




Calificar Canción

VOTOS

¿Cuándo salió "Milaap" de Bayaan?
12 de diciembre del año 2024


¿En qué álbum está "Milaap" de Bayaan?
Safar



Bayaan foto

Bayaan

Milaap

145 visitas

Top 5 canciones de Bayaan

Estas son algunas de las canciones más escuchadas de Bayaan. Si te gustó "Milaap", también puedes leer sus letras, conocer sus colaboraciones y explorar su discografía completa en LETRASBOOM.COM.

Maand feat. Hasan Raheem, Rovalio

ھمم، ھمم، ھمم, ملے تو تم کبھی نہیں, میری حسرت کیوں بھڑکائی بے وجہ؟, کہ تم بنا جیے اگر, ہوا کیسے نہ یہ جینا رائے گا, دریا میرے دل کا یہ بہتا نہ, دُکھی دل کی صدا کچھ یہ کہتا نہ, اس کی خاموشی کی تُو وجہ ہے نا, دل سے تنگ آ گیا یہی سزا ہے نا, الفتوں میں نہیں کوئی پیمانہ, میرے اپنوں کا مجھ سے یہ کہنا تھا,…

Akheriwaar


Safar feat. Sherazam

او صنم، او جگر, تم کو ہو کیا ہی خبر؟, کیسے کٹی یہ راتیں ہیں, کہتے ہیں سب مگر, کوئی چلا نہ ان پر, راستے جو میں نے ناپے ہیں, کبھی ہے تاروں کی جھل مل, کبھی نہ دکھتی منزل, ایسا سفر میرا, میں بھاگا بھاگا, صدیوں سے جاگا, آیا ہوں میلوں گاؤں سے, نہ ہمسفر کوئی, نہ اپنا گھر یارا, رہتا ہوں بہتی ناؤ پہ, دکھتے ہ…

Saahil

بھاگو دور یہاں سے, جہاں اپنی آگ جلائے, یہ ملائے گی تمہیں تم سے, بھاگو دور یہاں سے, سمندروں کی صدا سے, ڈوبائیں گی تمہیں, آؤ ڈھونڈیں، دل سے چومے آسمان کو, تم اور میں ایک ہوں گے مان لو, آؤ ڈوبیں، ہنس کے کودیں پیار میں, تم اور میں ایک ہوں گے مان لو

Tere Naal feat. Sanah Moidutty, Vaibhav Pani

قصوں میں سُونا ہے جہان میں رنگین, بستے ہیں چاند کے پار کہیں, ہے ساتھ تُو تو تمام ملے, ہم پہ کہانیوں کے رنگ چڑھے, کُھلی ظُلفے بکھیریں, خمار ہوا سے کریں بطیاں, ہولے ہولے تُو چلے, دھیرے دھیرے سنگ میں رکھوں قدمہ, میں تاں چلا تیرے نال, اس دنیا تو پار سجنا، او ساجنا, دل اے کیندا مجبور میں, تو ہوئی نہ تو د…

Lee la letra completa de Milaap interpretada por Bayaan. Descubre el video musical, la información del sencillo y explora más letras, álbumes y colaboraciones del artista en LETRASBOOM.COM.