Letra de Shikayat - AUR

Alias Artístico: Uraan

INFORMACIÓN DEL SENCILLO:

"Shikayat" es una canción interpretada por AUR (PAK)y Usama Ali 

Fecha de lanzamiento: 14 de Diciembre del año 2023. 

Shikayat Lyrics


خواتین و حضرات، کچھ گانے ایسے ہوتے ہیں جو کلاکار کسی کو کھو کے لکھتا ہے

اور جو گاہ نہیں سکتے وہ سن کے رو لیتے ہیں

تو آپ سب کی خدمت میں پیش ہے

کسی کی گزارش

کسی کی التجا

کسی کی شکایت

زرا توجہ فرمائیں


زخم دل پہ ہیں، دوا کرو

آؤ، مل کے رسمِ محبت ادا کرو

کچھ نہ کر سکو میرے لیے

تو بس خواب میں ہی مجھ سے مل لیا کرو

آ ملو کہیں مجھ سے

کہ امیدیں کچھ باقی ہیں میری تم سے

نہ جانے حسرت ہی رہی ہو تم میری

کہ شاید یہ دن آخری ہو، ہم خواہش میں مر جائیں

آ ملو کہیں مجھ سے

کہ امیدیں کچھ باقی ہیں میری تم سے


لے چلو وہاں مجھے

میں دیکھتا ہوں آسمان میں بھی اب تجھے

دیکھا ایک روز تارا ٹوٹ کے گیا

مانگیں بھی دعائیں، پر، ہاں، تُو نہیں ملا

وہ آیا ہی نہیں جو اک دفا گیا

وہ دور اتنا ہو گیا، میں دیکھ نہ سکا

ہے ڈھونڈتا وجہ اب دل یہ بے وجہ

ہے ٹوٹا اس طرح سے دل کہ پھر نہیں لگا


تو آ ملو کہیں، او میرے ہم نشیں

میں اب بھی ہوں اکیلا، یہ تُو سمجھا کیوں نہیں

وجودِ دل لگی کی آرزو نہیں

محبت تو وہی ہے جو کہ ملتی ہی نہیں

محبتوں میں جھوم لوں، میں کیا کروں، بتا

میں مبتلا ہوں غم میں یا میں غم کی ہوں دوا؟

میں بد دعا ہوں یا دعا ہوں یا میں ہوں سزا؟

اب تُو بتا کہ میں ہوں یا پھر تُو ہے لاپتہ، تُو بتا


لاپتہ ہو گئے ہمارے لیے تم

اتنا چاہا کہ تم بے وفا ہو گئے

جاناں، بھولنا تھا تمھیں، خدا کی قسم

ہاتھ جب بھی اٹھے تم دعا ہو گئے


ہونٹوں پہ دعا ہے، وقت تھم نہیں رہا

تُو نہ مل سکا، تُو بس نظم میں ہی رہا

دنیا کی محبتوں نے سب بدل دیا

تیرا غم عجیب ہے، وہ وہیں کا وہیں رہا

بھولنا میں چاہ رہا تھا تجھ کو اس طرح

نہ تیری جگہ کوئی ہو، نہ ہو تُو وہاں

اب تیری تلاش میں پتا چلا مجھے

تم سے ہی شروع ہے رات، تم سے ہی صبح


تُو مل گئی تو جا ملے گی زندگی مجھے

جو تُو نہیں تو چاہیے کچھ نہیں مجھے

خواب تُو ہے، سانس تُو ہی، رات تُو صبح

کاٹ دوں گا زندگی میں دیکھ کے تجھے

دیکھ لے مجھے

یہ کٹ رہی ہے زندگی اب دیکھ کے تجھے

ٹوٹ ہی گیا ہوں، تُو سمیٹ لے مجھے

سمیٹ لے مجھے، کہیں بکھر نہ جاؤں میں


ہاں، ہاں

ہاں، ہان

تو آؤ نا، میرے آنسو کو پوچھو اور پھر سے رلاؤ مجھے

میرا سب کچھ ہے تیرے لیے

تو آؤ نا، دل کی باتیں کرو اور پھر سے ستاؤ مجھے

میرا سب کچھ ہے تیرے لیے


مل جاؤں میں تمھیں اگر راستوں میں کہیں

تم رسماً ہی پوچھ لینا مجھ سے حال میرا

میں مسکرا کر، غم چھپا کر ہی جواب دوں گا

میں یہی کرتا آیا ہوں، یہ ہے کمال میرا



Calificar Canción

VOTOS

¿Cuándo salió "Shikayat" de AUR?
14 de Diciembre del año 2023



Top 5 canciones de AUR

Estas son algunas de las canciones más escuchadas de AUR. Si te gustó "Shikayat", también puedes leer sus letras, conocer sus colaboraciones y explorar su discografía completa en LETRASBOOM.COM.

Tu hai kahan (Remix) feat. ZAYN

You belong right in this moment, I'm falling fast, My heart, you just stole it, Don't bother asking, Everything's right with me, As long as you stay with me, کہ جب میں حد سے آگے بڑھ گیا تھا عاشقی میں, یعنی زندگی کو لے رہا مذاق ہی میں, پھر مذاق ہی میں مل گیا سب خاک ہی میں, چھو کر آیا منزلیں تو تنہا ت…

Aaja Mahi

Kho jaunga main tum mein, Tum bhi kho jao na, Bas jaunga main, Tum mein meray hojao na, Dekho na aa ke jaana, Kat'ti na raaten jaana, Maana ke mushkil hai par, Bhoolo na waaday jaana, Dil ko samjha ke jaana, Sab kuch na milta jaana, Najanay ham kyun bichrhay, Hum mein toh pyar bhi tha na, Marta hun …

Kabhi Mein Kabhi Tum

کبھی میں, کبھی تم, چلے دونوں سڑکوں پہ, کہ جیسے تم کھو گئے, انجانی راہوں پہ, کہ جانا مُڑ کے آنا, کہ جانا مُڑ کے آنا تم, ہمیں نہ بھول جانا رے, کہ جانا مُڑ کے آنا تم, ہمیں نہ بھول جانا رے, بھول نہ جانا, تم ہم کو بھول نہ جانا, بھول نہ جانا, تم ہم کو بھول نہ جانا, جاناں میری, آنکھیں تیری, میں نے دیکھا ہے…

Kabhi Kabhi

Kabhi Kabhi tou Mujh ko tootay Khwaab sa lage, Kabhi parhi nahi ho woh kitaab sa lage, Bhalay meri yeh zindagi ho jitni bhi buri, Jo tujhko dekh loon tou phir mujhe kharaab na lage, Kabhi Kabhi tou Mujh ko tootay Khwab sa lage, Kabhi parhi nahi ho woh kitaab sa lage, Bhalay meri yeh zindagi ho jitni…

Dooriyaan

نزدیکیاں, ملاتا رہے نظریں ختم ہونگی یہ دوریاں, بڑھاتا رہا قدم یہ سوچ کے ملے کہیں, میں بھٹکا تو پڑھا تیرا چہرہ نقشہ بنا, ہاں، راز کیسے تیرے یہ ہم پر کھل رہے ہیں؟, کیا راز نئے ہیں؟, رازوں میں ہی اُلجھے ہم بدل رہے ہیں, کیا راز نئے ہیں؟, میں تیرے بنا جی رہا ہوں, کڑوا سچ ہے میں تنہا ہوں آنسوؤں کو پی رہا …

Lee la letra completa de Shikayat interpretada por AUR. Descubre el video musical, la información del sencillo y explora más letras, álbumes y colaboraciones del artista en LETRASBOOM.COM.