Letra de Ishq (From ”Lost;Found”) - Faheem Abdullah

(Feat. Rauhan Malik)

INFORMACIÓN DEL SENCILLO:

"Ishq (From ”Lost;Found”)" es una canción interpretada por Faheem Abdullah y Rauhan Malik. 

Fecha de lanzamiento: 09 de marzo del año 2024. 

Ishq (From ”Lost;Found”) Lyrics


میں آ لکھوں تو آ جائے

میں بیٹھ لکھوں تو آ بیٹھے

میرے شانے پر سر رکھے تو

میں نیند کہوں تو سو جائے

میں آ لکھوں تو آ جائے

میں بیٹھ لکھوں تو آ بیٹھے

میرے شانے پر سر رکھے تو

میں نیند کہوں تو سو جائے


چل آ اک ایسی نظم کہوں

جو لفظ کہوں وہ ہو جائے

میں دل لکھوں تو دل تھامے

میں گم لکھوں وہ کھو جائے


میں آہ بھروں تو ہائے کرے

بے چین لکھوں بے چین ہو تو

پھر بے چینی کا ب کاٹوں

تجھے چین زرا سا ہو جائے


ابھی ع لکھوں تو سوچے مجھے

پھر ش لکھوں تیری نیند اُڑے

جب ق لکھوں تجحے کچھ کچھ ہو

میں عشق لکھوں تجحے ہو جائے

ھمم، ھمم


ازو روضُو سانے، دلبر میانے، دلبر میانے

بوضُو نُندبانے، دلبر میانے، دلبر میانے

ازو روضُو سانے، دلبر میانے، دلبر میانے

بوضُو نُندبانے، دلبر میانے، دلبر میانے

ھمم، ھمم



Calificar Canción

VOTOS

¿Cuándo salió "Ishq (From ”Lost;Found”)" de Faheem Abdullah?
09 de marzo del año 2024



Faheem Abdullah foto

Faheem Abdullah

Ishq (From ”Lost;Found”)

1104 visitas

Top 5 canciones de Faheem Abdullah

Estas son algunas de las canciones más escuchadas de Faheem Abdullah. Si te gustó "Ishq (From ”Lost;Found”)", también puedes leer sus letras, conocer sus colaboraciones y explorar su discografía completa en LETRASBOOM.COM.

Ishq (From ”Lost;Found”) feat. Rauhan Malik

میں آ لکھوں تو آ جائے, میں بیٹھ لکھوں تو آ بیٹھے, میرے شانے پر سر رکھے تو, میں نیند کہوں تو سو جائے, میں آ لکھوں تو آ جائے, میں بیٹھ لکھوں تو آ بیٹھے, میرے شانے پر سر رکھے تو, میں نیند کہوں تو سو جائے, چل آ اک ایسی نظم کہوں, جو لفظ کہوں وہ ہو جائے, میں دل لکھوں تو دل تھامے, میں گم لکھوں وہ کھو جائے,…

Lee la letra completa de Ishq (From ”Lost;Found”) interpretada por Faheem Abdullah. Descubre el video musical, la información del sencillo y explora más letras, álbumes y colaboraciones del artista en LETRASBOOM.COM.